Fx 1986 Model Ful Modified | FX car | Suzuki FX 2024 | Fx car price in pakistan

Описание к видео Fx 1986 Model Ful Modified | FX car | Suzuki FX 2024 | Fx car price in pakistan

About Channel
اس چینل پر ہم اپ کو 90 سیکنڈ میں گاڑی کا مکمل ڈیٹیل ریویو دیں گےتاکہ اپ کا ٹائم کم سے کم ضائع ہو90 سیکنڈ کے اندر ہم اپ کو مکمل گاڑی دکھائیں گے کنڈیشن دیں گے اونر کا نمبر دیں گے قیمت بتائیں گےوہ ساری معلومات دیں گے جو گاڑی کے متعلق ضروری ہوںدوسرے چینل جو ویڈیو 10 منٹ اٹھ منٹ میں بناتے ہیں ہم وہ کنٹینٹ اپ کو صرف 90 سیکنڈ کے اندر دیں گےاس کے لیے اپ ہماری رہنمائی لازمی کرتے رہیں انشاءاللہ اپ کو ہماری یہ ویڈیوز بہت ہی پسند ائیں گیاگر ہماری ویڈیو میں کوئی کمی بیشی ہوئی تو کمنٹ سیکشن میں ہمیں سجیشنز رائے لازمی دیتے رہیں

#FXcar #SuzukiFX
اس کے علاوہ ہمارا فیس بک پیج ہے جس پہ گاڑیاں اپ کو ملتی رہتی ہیں
https://www.facebook.com/profile.php?...

Комментарии

Информация по комментариям в разработке